اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں یونیورسٹی کے طلباء کی ترنگا یاترا - surgical strike

اس یاترا کا مقصد بھارتی فضائیہ کی جانب سے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر کیے گئےحملے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

جموں یونیورسٹی طلباء کی ترنگا یاترا

By

Published : Feb 28, 2019, 4:22 PM IST

جموں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے آج یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں ترنگا یاترا کا اہتمام کیا۔

ریلی میں سینکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

جموں یونیورسٹی طلباء کی ترنگا یاترا

یاترا میں شامل ایک طالب علم کا کہنا تھا کہ وہ سرجیکل اسٹرائیک کے لیے انڈین ایئر فورس کے بے حد شکرگزار ہیں۔

ریلی میں شامل طلباء نے ایئر فورس کے حق میں اور پاکستان کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی۔

اس موقع پر ایک اور طالب علم کا کہنا تھا کہ یہ کوئی احتجاجی مظاہرہ نہیں بلکہ خوشی کا اظہار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details