اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 3 افراد زخمی - نامی ضلع رامبن

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگیے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

سڑک حادثے میں 3 افراد زخمی

By

Published : Oct 8, 2019, 8:59 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق آج دوپہر ایک ٹاٹا سومو لینک روڈ رامبن سے گنوت کی طرف جارہی تھی۔ چبہ کے مقام پر گاڑی سڑک سے لڑھک کر کے 50 فٹ کھائی میں جا گری۔ ، جس کے نتیجے میں افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن میں داخل کیا گیا۔

سڑک حادثے میں 3 افراد زخمی

دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد چھٹی دی گئی جبکہ شدید زخمی شبیر احمد ولد غلام نبی ساکنہ گنوت تصیل نامی ضلع رامبن میں ابھی بھی زیر علاج ہے۔
رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details