اُن میں نیشنل کانفرنس کے ڈاکٹر فاروق عبداللہ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے شیخ خالد جہانگیر، راشٹریہ جن کرانتی پارٹی کے نذیر احمد لون شامل ہیں۔
سری نگر پارلیمانی حلقہ کے لیے تین نامزدگیاں داخل
سری نگر پارلیمانی حلقے کے لیے تین نامزدگیاں داخل کی گئیں۔ جن اُمیدواروں نے ضلع مجسٹریٹ سری نگر کے دفتر میں اس پارلیمانی حلقے کے ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔
farooq
انیس مارچ کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد آج پہلی بار اس پارلیمانی حلقے کے لیے نامزدگیاں داخل کی گئیں۔
سری نگر پارلیمانی حلقے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ 2019 مقرر ہے اور اس حلقے کے لیے 18 اپریل 2019 کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔