ستیہ پال ملک نے میڈیا کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں ضروری ادویات اور دیگر اشیأ کی کوئی کمی نہیں ہے، بقرعیند کے موقع پر لوگوں کے گھروں گھر سبزیاں، انڈے اور گوشت پہنچائے گئے ہیں۔ آپ کا خیال آئندہ 10-15 دنوں میں تبدیل ہوجائے گا۔
'جموں و کشمیر میں ضروری ادویات کی کوئی قلت نہیں' - satya pal malik
آنجہانی بی جے پی رہنما ارون جیٹلی کی آخری رسومات میں شامل ہونے کی غرض سے دہلی آئے جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کشمیر کی موجودہ صورت حال پر یہ بیان دیا۔
جموں و کشمیر
ستیہ ملک نے یہ بھی کہا ہے کہ' گزشتہ دنوں میں کشمیر میں جو حالات پیدا ہوئے ہیں اس میں ان کی منشأ یہ تھی کہ کسی بھی طرح سے جانی نقصان نہیں ہونا چاہئے۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ' دس دن ٹیلیفون نہیں ہوں گے لیکن بہت جلد یہ سب واپس کردیا جائے گا۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:20 AM IST