اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہانجی پورہ میں رمضان کی رونقیں

ریاست جموں و کمشیر کے ضلع کولگام کے دمحال قصبے میں واقع ہانجی پورہ میں رمضان کا منظر نہایت ہی دل فریب ہوتا ہے۔

رمضان میں ہانجی پورہ کے بازار کا منظر

By

Published : May 18, 2019, 12:09 PM IST

Updated : May 18, 2019, 6:45 PM IST

ہر برس رمضان کے موقع پر بازار کو روشنی سے رات کے وقت سجایا جاتا ہے، اندھیری رات میں بجلی کے قمقموں سے بارار روشن ہوجاتا ہے، جو قابل دید ہوتا ہے۔

رمضان میں ہانجی پورہ کے بازار کا منظر

رمضان کے دونوں اوقات یعنی افطار اور سحر میں کھانے والی اشیاء وافر مقدار میں دستیاب ہوتی ہیں۔

دمحال کا ہانجی پورہ علاقہ دیہی آبادی پر مشتمل تھا۔اس وجہ سے بازار میں خریداروں کی کثرت رہتی ہے۔

یہاں کی مقامی اور روایتی اشیاء کے ملنے کے ساتھ ساتھ اب پکوڑے وغیرہ کا چلن بھی عام ہوگیا ہے۔

Last Updated : May 18, 2019, 6:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details