لاک ڈاون کے پیش نظر لوگ گھروں میں ہی محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
وہیں شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھی مکمل لاک ڈاون پر سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

وادی میں ہزاروں کی تعداد میں ہر سال غیر ریاستی مزدور کام کرنے کے غرض سے آتے ہیں۔
ضلع بارہمولہ میں مقیم غیر ریاستی مزدوروں کا کیا کچھ کہنا ہے دیکھیے اس رپورٹ میں ..........