اردو

urdu

ETV Bharat / state

فوج نے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کیا

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں لاک ڈاؤن کے درمیان فوج نے ضرورت مند لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔

فوج نے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کیا
فوج نے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کیا

By

Published : Apr 3, 2020, 12:10 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد عوام میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔

فوج نے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کیا

راشن کو تقسیم کرنے کے دوارن فوج نے اپنا کرداد بخوبی انجام دیا۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن سے وادی میں جہاں عوام کو گونا گوں مشکلات درپیش ہیں۔ وہیں یہاں کے غریب طبقہ کے لوگوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اگرچہ کہی اداروں نے سماجی کاموں میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔وہیں جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فوج کی 62 راشٹریہ رائفلز نے مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details