اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایکسکلیوژیو: عسکریت پسندوں کے نئے ماڈیول کا انکشاف - اننت ناگ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے ایک نئے ماڈیول کا انکشاف کیا ہے اور اس ماڈیول سے وابسطہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے دعویٰ کیا ہے۔

ایکسکلیوژیو: عسکریت پسندوں کے نئے ماڈیول کا انکشاف

By

Published : Jul 11, 2019, 5:37 PM IST

Updated : Jul 11, 2019, 7:53 PM IST

پولیس کے مطابق کئی عسکریت پسندوں کی حمایت کرنے والوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

اس دوران کے پی روڈ پر ہونے والے فدائن حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کی بھی شناخت کرلی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jul 11, 2019, 7:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details