جموں - راجوری شاہراہ پر کلر چوک کے نزدیک سڑک کے کنارے دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا گیا۔ فوج نے شاہراہ کا معائنہ کرکے گاڑیوں کی آمدورفت کو روک دیا ہے۔
جموں - راجوری شاہراہ پر دھماکہ خیز مادہ برآمد - ریاست جموں و کشمیر
ریاست جموں و کشمیر میں جموں - راجوری شاہراہ پر کلر کے مقام پر دھماکہ خیز مادہ برآمد ہوا ہے جس سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔
جموں - راجوری شاہراہ پر دھماکہ خیز مواد برآمد
تاہم موقع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ایک ٹیم پہنچ گئی جنہوں نے دھماکہ خیز مواد کی جانچ کی۔