خطاب میں انہوں نے کہا کہ حضورنگر کے ضمنی انتخاب نے ثابت کردیا ہے کہ عوام نے ٹی آر ایس حکومت کی جانب سے شروع کردہ ترقیاتی کاموں پر بھروسہ کیا ہے۔
'انتخابات میں کامیابی سے کیڈر کی ذمہ داری میں اضافہ ہوگا' - کارکنوں کے اجلاس
ٹی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راماراؤ نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی سے کیڈر کی ذمہ داری میں اضافہ ہوگا۔ انھوں نے حیدرآباد میں حضورنگر کے پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کیا۔
'انتخابات میں کامیابی سے کیڈر کی ذمہ داری میں اضافہ ہوگا'
انھوں نے مقامی رکن اسمبلی پر زور دیا کہ وہ مجوزہ بلدی انتخابات کے لئے مخصوص ایکشن پلان کے ساتھ پیشرفت کریں۔ وزراء دیاکر راؤ، جگدیش ریڈی، ستیاوتی راتھوڑ، حضورنگر ضمنی انتخاب کے انچارج راجیشور ریڈی نے بھی اس اجلاس میں شرکت کی۔