اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر میں سرچ آپریشن - CRPF

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع سرینگر کے پارمپورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی۔

سرچ آپریشن

By

Published : Jun 24, 2019, 12:24 AM IST

Updated : Jun 24, 2019, 12:29 AM IST

جس کے بعد سرینگر کے پارمپورہ علاقے میں 5 آر آر آرمی، سی آر پی ایف اور ایس او جی نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

سرچ آپریشن

آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 24, 2019, 12:29 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details