جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر کے سونہ وار علاقے میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کیسز کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے علاقے کو کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کردیا ہے ساتھ ہی مزکورہ علاقے میں ٹیسٹنگ مہم چلائی جارہی ہے۔
سرینگر: کورونا ٹیسٹنگ مہم کا آغاز
سرینگر کے سونہ وار علاقے میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کیسز کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے علاقے کو کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کردیا ہے۔
سرینگر: کورونا ٹیسٹنگ مہم کا آغاز
اس دوران مزکورہ علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ کی اس پہل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اب عوام میں کورونا وبا کا شبہ ختم ہوجائیگا اور ٹیسٹ کرانے کے بعد ہر فرد اپنے اہل خانہ کا خیال آزادی سے رکھ سکے گا۔