پاکستانی گولی باری میں ایک فوجی جوان کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ دوسرا زخمی بتایا جاتا ہے۔
اس گولہ باری کے بعد سرحدی علاقوں میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

تادم تحریر دونوں جانب سے گولہ باری کا تبادلہ جاری ہے۔
ہلاک ہونے والے فوجی جوان کی شناخت جاوید احمد کی حیثیت سے کی گئی۔