اردو

urdu

ETV Bharat / state

سولر بیٹری دھماکے میں دو کی موت - دھماکے میں ہلاک ہونے والوں

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور کے کھریو علاقے میں کل شام سولر بیٹری دھماکے میں ایک کنبے کے چار افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں اب دو کی موت ہوگئی ہے۔

سولر بیٹری دھماکے میں دو کی موت
سولر بیٹری دھماکے میں دو کی موت

By

Published : Apr 9, 2020, 9:02 PM IST

یہ حادثہ کھریو کے زینتراگ گاؤں میں غلام نبی میر ولد غلام رسول میر کے مکان کے اندر ہوا تھا۔

دھماکے میں غلام نبی کے بیٹے ، دو بیٹیاں اور بھتیجا سمیت ایک خاندان کے چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔

ہلاک شدہ شخص کی شناخت 25 سالہ شبیر احمد میر اور 21سالہ شفیقہ کے طور پر ہوئی ہے۔اس دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب دو ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details