اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑکوں پر برف سے عوام پریشان - shopion road

سیاحتی مقام اہرہ بل کو ضلع شوپیاں سے جوڑنے والی سڑک پر ابھی بھی برف موجود ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سڑکوں پر برف سے عوام پریشان

By

Published : Apr 3, 2019, 2:10 AM IST

اگرچہ وادی کے کئی علاقوں بشمول دمحال ہانجی پورہ میں کافی برف باری ہوئی جس کے بعد حکام نے ان سڑکوں سے برف ہٹائی اور عوام کے لیے سہولیت پیدا کی ۔

سڑکوں پر برف سے عوام پریشان

ای ٹی وی بھارت نے اس پورے معاملے کے بارے میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اہرہ بل ڈیولپمنٹ اتھارٹی محمد شفی ککرو سے بات کی ۔

ان کا کہنا تھا کہ ’یہ حقیقت ہے کہ ابھی شوپیاں اہرہ بل روڈ بند پڑا ہے ہم نے آر اینڈ بی کے ساتھ اس معاملے کے متعلق بات چیت کی تو محکمہ آر اینڈ بی نے ایک ہفتہ کے اندر راستہ کو صاف کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details