یہ تنظیم جے سی بی کا استعمال کر کے سڑک پر جمع شدہ برف کو ہٹائے گی۔
منالی - لیہ روڈ پر برف ہٹانے کا کام جاری - روہتنگ پاس
بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) نے ہماچل پردیش کے لاہول اور اسپاتی ضلع میں منالی لیہ روڈ پر برف ہٹانے کی کارروائی کا آغاز کیا۔
منالی - لیہ روڈ پر برف ہٹانے کا آپریشن جاری ہے
بی آر او ٹیم نے اب تک 46 کلو میٹر طویل سڑک کو صاف کیا ہے۔ روہتنگ پاس کے 27 کلو میٹر کے فاصلے پر برف ہٹانے کی کارروائی کے لیے بی آر او کی ایک اور ٹیم کو تعینات کیا گیا ہے۔
برف صاف ہونے کے ساتھ ہی سیاح ضلع لاہول کا رخ کرسکیں گے۔ لاہول اور اسپاٹی میں مقیم افراد بھی کلو میں آسکیں گے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 10:56 PM IST