جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت دفعہ 370 کی منسوخی کی آج دوسری برسی کے موقع پر حزبِ اقتدار کو چھوڑ کر حزبِ اختلاف کی تمام سیاسی جماعتوں نے آج کے دن کو یومِ سیاہ قرار دیا ہے۔
دفعہ 370 کی دوسری برسی پر کشمیر کی صورتِ حال - Article 370 giving special status to Jammu and Kashmir
370 کی منسوخی کی آج دوسری برسی کے موقع پر حزبِ اقتدار کو چھوڑ کر حزبِ اختلاف کی تمام سیاسی جماعتوں نے آج کے دن کو یومِ سیاہ قرار دیا ہے۔
دفعہ 370 کی دوسری برسی پر کشمیر کی صورتحال
مزید پڑھیں:دفعہ 370 کی منسوخی: جمہوریت اور جمہوری حقوق کا گلا گھونٹا گیا
وہیں علاحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کی جانب سے سوشل میڈیا پر آج کے روز ہڑتال کی کال منسوب کی گئی ہے، حالانہ پولیس نے اس کال کو فرضی قرار دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں بڈگام پولیس تھانے میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تاہم سرینگر کے ساتھ ساتھ دیگر قصبہ جات میں ٹریفک کی نقل و حرکت معمول کے مطابق ہے جب کہ دکانیں ابھی بند ہیں۔