اردو

urdu

ETV Bharat / state

حج اسپیشل: وقوف عرفات کی فضیلت - hajj

حج میں سب سے بڑا رکن جسے رکن اعظم بھی کہا جاتا ہے، وقوف عرفات کہلاتا ہے جس میں نو ذی الحجہ کو زوال آفتاب کے وقت سے دس ذی الحجہ کی صبح صادق تک میدان عرفات میں حجاج کرام کو قیام کرنا ہوتا ہے۔

وقوفہ عرفات کی فضیلت

By

Published : Jul 25, 2019, 3:27 PM IST

عرفات کے میدان میں پہنچتے ہی حاجی کے گناہوں کی مغفرت کردی جاتی ہے کیوں کہ یہ اللہ تبارک وتعالی کا حکم ہے۔

اور یہی وجہ ہے کہ فرائض حج میں وقوف عرفات کی اہمیت و فضیلت بہت زیادہ ہے۔

وقوفہ عرفات کی فضیلت

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے 'وقوفہ عرفات کی فضیلت' کے عنوان پر ڈاکڑ منصور احمد قاسمی سے خصوصی بات کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details