جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے آرہامہ علاقے میں واقع زیارت شریف حضرت سید بہاعددین گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ میں نقب زنوں نے گذشہ رات لوہے سے بنی سیف توڑ کر اُس میں نذر و نیاز کی رقم پر ہاتھ صاف کرلیا۔
آستانہ عالیہ سے رقم کی لوٹ - jammu kashmir news
نقب زنوں نے شوپیان میں واقع گنج بخش کے آستانہ عالیہ سے رقم لوٹ لی۔
آستان عالیہ سے رقم کی لوٹ
چوروں نے سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مذکورہ آستان کے باہر لوہے کی بنی ہوئی سیف توڑ کر اس میں موجود ساری رقم لوٹ لی۔
مقامی آبادی نے چوری کی اس واردات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس دوران پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کی ہے۔