وہیں ذرائع کے مطابق ایک اور حکم نامے کے تحت وادی کشمیر کے تمام درگاہوں، مسجدوں اور اقلیتی طبقے کی حفاظت پر مامور تمام پولیس اہلکاروں کو واپس بلایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مذکوری پولیس اہلکاروں کو متعلقہ پولیس لائنز میں جلد از جلد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔