اردو

urdu

ETV Bharat / state

Search operation: اننت ناگ کے شیرپورہ میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کی - Anantnag news

جموں و کشمیر Jammu Kashmir کے اننت ناگ Anantnag ضلع کے شیرپورہ Sherpura علاقے میں سکیورٹی فورسز security forces نے عکسریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملنے پر علاقے میں تلاشی کارروائی search operation شروع کر دی ہے۔ تاہم اب تک کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Jk_ang_01_security forces launched caso in Anantnag_dry_7203196
اننت ناگ کے شیرپورہ میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی کاروائی شروع کی

By

Published : Jun 17, 2021, 9:55 AM IST

Updated : Jun 17, 2021, 10:19 AM IST

ضلع اننت ناگ Anantnag کے شیر پورہ Sherpura علاقہ میں سکیورٹی فورسز security forces نے اس وقت تلاشی کارروائی search operation شروع کی جب انہیں مذکورہ علاقہ میں چند عسکریت پسندوں militants کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی۔

سکیورٹی فورسز نے جمعرات کو علی الصبح علاقہ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی۔

علاقہ میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔ تاہم ابھی تک سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کا آمنا سامنا نہیں ہوا ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 17, 2021, 10:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details