اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوپیان میں تلاشی کارروائی شروع - ذرائع کے مطابق

جنوبی ضلع شوپیان کے ٹینگ ونی گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

شوپیان میں تلاشی کاروائی شروع
شوپیان میں تلاشی کاروائی شروع

By

Published : Mar 6, 2020, 5:29 PM IST

ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی نے ٹینگ ونی گاؤں کو محاصرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔

تادم تحریر تلاشی کارروائی جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details