اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ کے باغ علاقے کو فوج نے محاصرے میں لیا - کوئی امنا سامنا نہیں

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج علی صبح فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر جنرل بس اسٹینڈ اور باغ بانڈی پورہ میں عسکری مخالف آپریشن شروع کیا۔

بانڈی پورہ کے باغ علاقے کو فوج نے محاصرے میں لیا
بانڈی پورہ کے باغ علاقے کو فوج نے محاصرے میں لیا

By

Published : Jan 31, 2020, 7:40 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:55 PM IST

بانڈی پورہ کے جنرل بس اسٹینڈ اور باغ بانڈی پورہ کو آج فوج نے اس وقت محاصرے میں لیا جب فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خبر ملی جس کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی گئی۔

تاہم ابھی تک عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان کوئی آمنا سامنا نہیں ہوا اور آخری اطلاعات تک علاقے میں تلاشی کاروائی جاری ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:55 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details