اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمکلز کی خرید و فروخت پر پابندی - rampant sale and acids

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ضلع مجسٹریٹ نے دو ماہ تک کیمکلز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی ہے۔

کمیکلز کی خرید و فروخت پر پابندی

By

Published : Apr 27, 2019, 9:05 PM IST

Updated : Apr 27, 2019, 11:20 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع میں کیمکلز کی فروخت بغیر تلاشی اور بڑے پیمانے پر ہو رہی تھی۔ اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ کو یہ فیصلہ لینا پڑا۔

Last Updated : Apr 27, 2019, 11:20 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details