سرکاری ذرائع کے مطابق دیر رات شب تحصیل بانہال کے چریل نامی گاؤں میں عبدالرشید بیگ ولد محمد شریف بیگ نامی شخص کے مکان میں بجلی شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے اس کا مکان پوری طرح خاکستر ہوگیا۔
آتشزدگی میں مکان خاکستر - مکان پوری طرح خاکستر
جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آگ کی ہولناگ واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا ہے۔
آتشزدگی میں مکان خاکستر
مقامی رضاکاروں پولیس اور فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے بڑی مشکل سے انسانی جانوں کو بچانے کے علاوہ مزید اگ کو پھلینے اور دیگر درجنوں مکانات کو بچالیا۔
پولیس نے اگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیتات شروع کر دی ہے۔