بی جے پی کے سینئر رہنما اور جموں وکشمیر کے سابق ڈپٹی وزیراعلی کویندر گپتا نے کانگریس کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر جمہوری نہیں ہے، بلکہ پہلے یہ غیر جمہوری تھا۔
دفعہ 370 کو ہٹانا غیر جمہوری نہیں - کانگریس کے الزامات
جموں وکشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے سلسلے میں کانگریس نے مرکزی حکومت پرسخت نقتہ چینی کرتے ہوئے اس پورے عمل کو غیر جمہوری قرار دیا ہے۔
دفعہ 370 کو ہٹانا غیر جمہوری نہیں
اس کے ساتھ ہی اس کویندر نے کہا کہ کانگریس میں کوئی ایسا رہنما نہیں ہے جس کی کوئی پہچان ہو۔
کویندر گپتا نے کہا کہ کانگریس پاکستان کی زبان بول رہی ہے اور اب بھی وہی کررہی ہے، اور کانگریسیوں نے گاندھی اور سردار پٹیل کی روح کو تکلیف دی ہے۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:52 PM IST