اس اجلاس میں علماء کرام شب معراج کی تقریب مساجد میں منعقد نا کرنے کا فیصلہ لیا گیا جبکہ عوام سے اپیل بھی کی گئی کہ وہ شب اور نماز اپنے گھروں میں ادا کریں۔
یہ فیصلہ کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے پیش نظر لیا گیا ہے۔

اس موقع پر مولانا محمد فاروق نقشبندی نے بتایا کہ 'دنیا بھر میں اس وقت جو وبا پھیلی ہوئی ہے اس کو دیکھتے ہوا یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 'لوگ اپنے گھروں میں شب معراج کی نماز ادا کریں اور اس عالمی وبا سے نجات کے لیے دعا مانگیں۔