ضلع کولگام کے علاقہ قاضی گنڈ میں ٹریفک انسپکٹر نے ایک شحض کو پالیتھین اور بیگ ساتھ دیکھا۔ اس کے بعد پولیس نے اس کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران پولیس نے اس شخص کے قبضہ سے آٹھ کیلو فکی اور 65 ہزار روپیہ کی نقد رقم برآمد کی۔
ڈی ڈی آئی نے مذکورہ شخص کو پولیس کے حوالہ کردیا۔