لیتھ پورہ کے دکانداروں کا بیشتر کاروبار سیاحوں پر ہی مشتمل ہے لیکن خود کش حملہ کے بعد سے ان کا سارا کاروبار بند ہو گیا تھا، تاہم اب یہاں سیاحوں کی آمد سے ان کے چہروں پر خوشی اور مسکراہٹ دیکھی جا سکتی ہے۔
پلوامہ خود کش حملے کی جگہ، سیاحوں کیلئے باعث کشش - tourists
لیتھ پورہ میں 14 فروری کے خود کش حملہ کے بعد سے قریباً ڈیڑھ ماہ تک سنسان رہنے کے بعد یہ جگہ اب سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن رہا ہے
پلوامہ خود کش حملے کی جگہ، سیاحوں کیلئے باعث کشش
سیاحوں کا کہنا ہے کہ حملہ کے بعد سے میڈیا کی جانب سے لوگوں کو کافی ڈرایا گیا، جس سے سیاہ یہاں آنے سے کتراتے ہیں۔
چودہ فروری کے روز ہوئے خود کش حملے میں 42 سی آر پی ایف جوان ہلاک ہوئے تھے جس کی وجہ سے وادی میں سیاحتی شعبہ پر کافی منفی اثرات مرتب ہوئے تھے۔