اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی نے عوامی جلسہ منعقد کیا

بی جے پی کی طرف سے آج قاضی گنڈ کولگام کے واری پورہ علاقے میں ایک عوامی جلسہ منعقد ہوا۔

بی جے پی کی طرف سے عوامی جلسہ منعقد
بی جے پی کی طرف سے عوامی جلسہ منعقد

By

Published : Mar 12, 2020, 5:15 PM IST

جلسے میں پارٹی کے نو منتخب ضلع صدر عابد حسین خان کے علاوہ دیگر لیڈران اور کارکنوں نے حصہ لیا۔

بی جے پی کی طرف سے عوامی جلسہ منعقد

خان نے کہا کہ' بی جے پی عوامی امنگوں اور احساسات کا خیال رکھتے ہوئے لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے کوشاں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'پارٹی انتخابات میں جیت درج کریگی اور بنیادی سطح پر اسے مضبوط بنایا جارہا ہے۔

اس موقعہ پر کئی گجر بکروال طبقہ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details