اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجوری میں لوگوں کا احتجاج، ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم - بی جے پی کے رہنما کے گھر پر ہوئے بم دھماکے

گزشتہ شام راجوری کے کھانڈلی علاقہ میں بی جے پی کے رہنما کے گھر پر ہوئے بم دھماکے کو لیکر راجوری میں لوگوں نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

Protest aganist yeasterday blast at rajouri
راجوری میں لوگوں کا احتجاج

By

Published : Aug 13, 2021, 2:28 PM IST

Updated : Aug 14, 2021, 11:12 AM IST

جموں صوبہ میں گزشتہ شام راجوری کے کھانڈلی علاقہ میں بی جے پی کے رہنما کے گھر پر ہوئے بم دھماکے کو لیکر راجوری میں لوگوں نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

راجوری میں لوگوں کا احتجاج، ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم

وہیں، مقامی لوگوں نے کھانڈلی پل کے قریب چوک میں ٹائر جلاکر احتجاج کیا اور بعد میں اختجاجیوں نے ریلی بھی نکالی۔ احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ یہ لگاتار راجوری میں دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی وجہ سے ہندو طبقہ کےلوگ کافی زیادہ پریشان ہوگئے ہیں۔

احتجاج میں ڈپٹی کمشنر راجوری راجیش کمار و ایس ایس پی راجوری نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کی باتیں سنی اور انھیں یقین دلایا کہ علاقہ میں بی ڈی کے ممبران کو جلد بندوق رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔

سیکیورٹی کے بھی انتظامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا و دیگر آپ لوگوں کےتمام مسائل بھی حل ہوں گے وہیں بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ بھی مہلوکین کےگھر پر پہنچ کر تعزیت بھی کی اور انتظامیہ کو بی جے پی کے لوگوں کی حفاظت کے لیے بہترین بندبست کرنے کی تلقین بھی کی۔

Last Updated : Aug 14, 2021, 11:12 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details