ریاست جموں و کشمیر کے جموں پریس کلب میں آج جموں خطے سے وابسطہ پنچوں و سرپنچوں نے آر ایس پورہ کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر گگن بگت کے خلاف احتجاج کیا ۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر گگن بگت نے آر ایس پورہ اسمبلی نشست پر 2014 کے انتخابات میں بی جے پی کی ٹکٹ پر جیت حاصل کی تھی ۔بعد میں وہ نیشنل کانفرنس میں شامل ہوگئے۔