اردو

urdu

ETV Bharat / state

'رہنماؤں کا قتل شرمناک بات' - 'رہنماؤں کا قتل شرمناک بات'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں حال ہی میں آر ایس ایس رہنما چندر کانت شرما اور بی جے پی کے ریاستی سکریٹری انیل پریہار اور ان کے بھائی اجیت پریہار کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔

'رہنماؤں کا قتل شرمناک بات

By

Published : May 1, 2019, 6:00 PM IST

اب تک کشتواڑ پولیس قاتلوں کی پہچان کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہے اور اس سلسلے میں آج سماجی کارکن چونی لال شان نے پریس کانفرنس کی۔

'رہنماؤں کا قتل شرمناک بات

پریس کانفرنس میں شان نے کہا کہ کشتواڑ میں دن دہاڑے رہنماؤں کا قتل ہونا بہت ہی شرمناک ہے اور بڑے افسوس کی بات ہے کہ کشتواڑ پولیس ابھی تک قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ' قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ عوام کو ملی شدت پسندوں سے نجات مل سکیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details