اردو

urdu

ETV Bharat / state

Power Crisis Affected Common People: 'بجلی بحران کا خمیازی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے' - پلوامہ بجلی سپلائی متاثر

جموں و کشمیر میں محکمہ بجلی کے ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال PDD Employees Pen Down Strike کے سبب کئی علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر رہی J&K Reels Under Darkness۔ بجلی سپلائی میں خلل کے سبب عوام خصوصا تاجرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بجلی بحران کا خمیازی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے
بجلی بحران کا خمیازی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے

By

Published : Dec 21, 2021, 7:08 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع پلوامہ میں بھی محکمہ بجلی کے ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال PDD Employees Strikeکے سبب ضلع کے کئی علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر ہونے کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بجلی بحران کا خمیازی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ضلع پلوامہ کے باشندوں نے انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’محکمہ بجلی کے ملازمین کی ہڑتال اور انتظامیہ کی جانب سے ٹھوس اقدامات نہ اٹھائے جانے کا خمیازہ Power Crisis Affected Common People عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔‘‘

پلوامہ کے باشندوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’سرکاری دفاتر سمیت گورنمنٹ کواٹرز کو بلا خلل بجلی کی سپلائی فراہم کی جا رہی ہے تاہم صرف عوام کو بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھا جا رہا ہے۔‘‘

مزید پڑھیں:Power Employees Call off Strike: بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

دکانداروں، تاجرین اور طلبہ نے انتظامیہ سے عوام کو بجلی بحران سے فوری طور نجات دلانے اور ہڑتالی ملازمین سے بات چیت کرکے مسئلہ حل کرنے کی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details