اردو

urdu

ترال۔ریچھ کی موجودگی سے آبادی خوفزدہ

By

Published : Jul 27, 2020, 10:03 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع گلاب باغ گاؤں میں آج سہ پہر اچانک ایک ریچھ آ گیا جس سے آبادی میں خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا۔

ترال۔ریچھ کیبموجودگی سے آبادی خوف زدہ
ترال۔ریچھ کیبموجودگی سے آبادی خوف زدہ

بتایا جا رہا ہے کہ نزدیک کے کھیتوں میں ریچھ دیکھا گیا جس کا چند نوجوانوں نے پیچھا کیا۔ جس کے بعد مقامی لوگوں وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ سے بات کی۔ تاہم اب تک ریچھ کو قابو کرنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔

ترال۔ریچھ کیبموجودگی سے آبادی خوف زدہ

واضح رہے کہ رواں برس ترال کے مختلف دیہاتوں میں متعدد افراد ریچھوں کے حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details