دونوں حلقوں میں 23 امیدوار کی قسمت کا فیصلہ آج رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کے ذریعہ کریں گے۔
انتظامیہ کی طرف سے انتخابات کو صاف شفاف طریقہ سے انجام دینے کے لیے بھدرواہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور صبح سات بجے سے ہی سخت سردی کے باوجود ووٹران اپنا ووٹ ڈالنے گھروں سے باہر نکلے۔