اردو

urdu

Drugs Free Anantnag Programme اننت ناگ کو منشیات کی لت سے نجات دلانے کی کوششیں جاری

By

Published : Dec 9, 2022, 5:18 PM IST

بھارتی فوج کی 21 ایف اے ڈی اور ایک نجی ادارے کی جانب سے ضلع اننت ناگ کو منشیات نجات دلانے کے مقصد سے بیداری مہم کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔Drugs Free Anantnag Programme

اننت ناگ کو منشیات نجات دلانے کی کوششیں بھی جاری
اننت ناگ کو منشیات نجات دلانے کی کوششیں بھی جاری

اننت ناگ:جہاں ملک بھر میں منشیات کے خلاف مختلف پروگرامز منعقد کئےجا رہے ہیں۔بیداری مہم چلائی جارہی ہے وہیں اننت ناگ میں بھی مختلف سماجی اداروں کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر پولیس بھی نوجوان کو نشے کی لت سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔Police Organised Drugs Free Anantnag Programme

اننت ناگ کو منشیات نجات دلانے کی کوششیں بھی جاری

اننت ناگ کو منشیات سے پاک بنانے کے اس پروگرام میں سیکڑوں طالب علموں اور نوجوانوں نے حصہ لیا۔پروگرام کے ذریعہ بہترین سماج کی تعمیر کے لئے نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں کی جانب راغب ہونے کی تلقین کی۔

اننت ناگ کو منشیات نجات دلانے کی کوششیں بھی جاری

نوجوانوں کے مطابق نشے کی لت سے دور رہنے کے لئے کھیل کود ایک اہم ذریعہ ہے۔ جس سے نوجوان بری عادتوں سے دور رہ سکتا ہے ۔ورزش کی بدولت جسمانی کمزوریوں کو بھی دور کی جا سکتی ہے۔

اننت ناگ کو منشیات نجات دلانے کی کوششیں بھی جاری

مزیدپڑھیں:Doda My Town My Pride ڈوڈہ میں ٹرک ٹرمینل کا افتتاح، ایم آر ایف کِک کا سنگ بنیاد

اس پروگرام میں ڈی ایس پی اچھا بل ،فوجی افسران کے علاوہ مقامی ناشندوں نے بھی شرکت کی۔ فوجی افسران کے مطابق فوج کی ہر وقت کوششیں رہیں ہیں کہ کشمیری نوجوان صحت مند اور بری عادتوں سے دور رہے۔Police Organised Drugs Free Anantnag Programme

ABOUT THE AUTHOR

...view details