اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہندواڑہ: منشیات کے ساتھ دو گرفتار - پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا

گند پولیس آج ناکہ لگا کرعلاقے میں چیکنگ مہم چلارہی تھی۔ اس دوران سامنے سے آرہے دو افراد کی پولیس نے شک کی بنیاد پر تلاشی لی جن کے پاس سے 120 گرام چرس برآمد ہوا۔

ہنڈواڑہ: منشیات کے ساتھ دو افرد گرفتار
ہنڈواڑہ: منشیات کے ساتھ دو افرد گرفتار

By

Published : May 22, 2021, 2:09 PM IST

جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں منشیات کے ساتھ گند پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گند پولیس آج ناکہ لگا کر علاقے میں چیکنگ مہم چلارہی تھی۔ اس دوران سامنے سے آرہے دو افراد کی پولیس نے شک کی بنیاد پر تلاشی لی جن کے پاس سے 120گرام چرس برآمد ہوا۔

گرفتار منشیات فروش کی شناخت اعجاز احمد بٹ اور توصیف احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے پولیس نے دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

وہیں ہندواڑہ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات فروشوں سے متعلق معلومات پولیس کو دیں تاکہ پولیس ان پر کارروائی کرسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details