اردو

urdu

ETV Bharat / state

پی ایچ ای عارضی ملازمین کا اجلاس - پی ایچ ای

محکمہ پی ایچ ای کے عارضی ملازمین نے ڈاک بنگلو کشتواڑ کے سامنے ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔

پی ایچ ای عارضی ملازمین کا اجلاس

By

Published : Mar 25, 2019, 8:49 PM IST

چند برس قبل حکومت جموں و کشمیر کی جانب سے پی ایچ ای ملازمین کی ملازمت کو مستقل کرنے کا اعلان کیا گیا لیکن یہ مسئلہ ہنوز تعطل کا شکار ہے۔

آل جموں اینڈ کشمیر پی ایچ ای آئی ٹی آئی سی پی ورکر لینڈ ڈونر اسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا کہ اسوسی ایشن کی چند آسامیاں خالی ہیں۔ جن کا تقرر حکومت فوری طور پر کرے۔

پی ایچ ای عارضی ملازمین کا اجلاس

میٹنگ میں کہا گیا ہےکہ ریاستی گورنر نے بھی حکمنامہ 520کو ریگولر کرنے کا تیقن دیا تھا۔اسوسی ایشن نے جموں و کشمیر گورنر پر زور دیا کہ پی ایچ ای ملازمین کے مسئلے کو فوری حل کرے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details