اردو

urdu

ETV Bharat / state

حج کمیٹی کے ناقص انتظامات سے لوگ برہم - hajj

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ ہوا حج کمیٹی اور ضلع انتظامیہ کے ناقص انتظامات پر سوال اٹھائے۔

ضلع انتظامیہ کے منفی انتظام سے لوگ ناراض

By

Published : Jul 21, 2019, 4:57 PM IST


بانہال سے عازمین حج کا 49 لوگوں کا قافلہ آج بانہال سے کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔ اس موقع پر پر ایس ڈی ایم ضمیر عباس، تحصیلدار سردار جاوید احمد کے علاوہ پولیس کے ایس ڈی پی او سجاد سرور موجود رہے۔

پولیس افسران کے علاوہ کافی تعداد میں لوگوں نے عازمین کو رخصت کیا۔

ضلع انتظامیہ کے منفی انتظام سے لوگ ناراض

وہی لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگرچہ بانہال سے سرینگر گورنمنٹ گاڑیوں کا کرایہ 200 روپے ہے جب کی ان عازمین سے 1900 سو روپے لیے گئے ہیں جبکہ ان گاڑیوں کی حالت خستہ ہیں۔

لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا انتظامیہ کو نہیں کرنا چاہیے تھا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details