انہوں نے کہا علاقے میں محکمہ نے بجلی پولز کے بجائے درختوں کو یا تو لکڑی کے عارضی کھمبوں کو استعمال کیا ہے۔
جن سے بار بار تار گرجاتی جس سے کبھی بھی کوٸی بڑا حاثہ پیش آ سکتا ہے۔

انہوں نے حکام سے اس سلسلے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
تاہم جب ہم نے اس حوالے سے محکمہ کے اے ڈبل ای سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ جلد ہی اس معاملےکو وہ حل کرنے کی کوشش کریں گے۔