اس موقعے پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے گاؤں کے سرپنچ کا کہنا تھا کہ عام لوگوں کی حفاظت اور حفاظتی ملبوسات و آلات جن میں ماسک، سنیٹیزر وغیرہ شامل ہیں کی قلت کے پیش نظر تقسیم کیے گئے۔
پولیس کی جانب سے سینیٹزر اور ماسکز تقسیم
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جہاں انتظامیہ مستعدی سے کام لے رہی ہے وہیں عوام کی حفاظت کے پیش نظر پولیس نے مرگنڈ پٹن گاؤں پاین میں سینیٹزر اور ماسکز تقسیم کیے۔
پولیس کی جانب سے سینیٹزر اور ماسکز تقسیم کیے گیے
پولیس کے ایس ایچ او محمد اشرف نے بتایا کہ مستقبل میں بھی مزید ایسے اقدامات اٹھائے جائیں گے تاکہ عوام کو کسی بھی مشکلات کا سامنہ نہ کرنا پڑے۔