اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: لائن آف کنٹرول پر پاکستانی نوجوان گرفتار - بالاکوٹ میں پا کستا نی

بالاکوٹ میں پا کستا نی نو جوان کو بھارتی فو ج نے لائن آف کنٹرول کے پاس گرفتار کر لیا۔

پونچھ: لائن آف کنٹرول پر پاکستانی نوجوان گرفتار
پونچھ: لائن آف کنٹرول پر پاکستانی نوجوان گرفتار

By

Published : Mar 9, 2020, 1:02 PM IST

پونچھ بھارتی فوج نے بالاکوٹ لائن آف کنٹرول کے پاکستانی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جو لائن آف کنٹرول کراس کر کے ہندوستانی حدود میں آگیاتھا۔

پو لیس کے اعلی افسر نے اس واقع کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ فوج نے بالاکوٹ فاورڈ علاقہ سے اتوار رات کو ایک پا کستانی باشندہ کو حر است میں لیا ہے جو کہ لائن آف کنٹرول کو کراس کر کے بھارتی حدود میں آ گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ نو جوان ابھی فوج کے پاس ہے اور تحقیقات جاری ہے۔ جس کی شناخت فریاد علی ولد چودھری نثار علی جو کہ نکیال کو ٹلی پاکستا ن کا رہنے والا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details