اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - Pakistan violated ceasefire in jammu and kashmir

منگل کی صبح 9:30 بجے پونچھ کے قصبہ اور کرنی سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھوٹے ہتھیاروں اور گولہ باری سے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی گئی۔

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

By

Published : Oct 15, 2019, 11:33 AM IST

جموں و کشمیر کے پونچھ اور کرنی سیکٹرز میں پاکستان نے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی۔

دراصل پاکستان نے آج صبح 9:30 بجے پونچھ کے قصبہ اور کرنی سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھوٹے ہتھیاروں اور گولہ باری سے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی گئی۔ بھارتی فوج جوابی کارروائی کر رہی ہے۔

پاکستان اور بھارت کی افواج کے مابین گزشتہ کئی روز سے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔ سرحد پار ہوئے نقصانات کے بارے میں اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details