اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڑی سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - uri sector

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اڑی سیکٹر پر بھارت-پاکستان افواج کے درمیان ہوئی فائرنگ میں ایک عام شہری کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

علامتی تصویر

By

Published : Mar 1, 2019, 9:31 AM IST

بھارتی افواج کی جانب سے پاکستانی حدود میں مبینہ فضائی حملے کے بعد سے ایل او سی پر حالات کشیدہ ہیں۔

سرکاری اہلکار کے مطابق گذشتہ شام اڑی کے کمل کوٹ علاقے میں پاکستان افواج نے اچانک بھارتی چوکیوں اور رہائش گاہ کو نشانا بناتے ہوئے فائرنگ کی۔

بھارتی افواج نے فورے طور سےے جوابی کارروائی کی جس کے بعد سے رات بھر فائرنگ کا تبادلہ جارہی رہا۔ فائرنگ میں ایک عام شہری کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details