اردو

urdu

By

Published : Jan 13, 2020, 11:28 PM IST

ETV Bharat / state

برفباری میں تمام تر سہولیات کا جائزہ

شمالی کشمیر میں مسلسل ہورہی برف باری سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے پیش نظر ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے دورہ کیا۔

برفباری میں تمام تر سہولیات کا جائزہ
برفباری میں تمام تر سہولیات کا جائزہ

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ جی این یتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہمولہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

برفباری میں تمام تر سہولیات کا جائزہ

یتو نے کہا کہ کل سے کشمیر میں برف ہورہی ہے اس حوالے سے ہم نے ہر ایک محکمہ کا جائزہ لیا ہے اور طبی سہولیات کے حوالے سے بھی ہم نے تمام تر سہولیات رکھی ہے تاکہ عوام کو کسی بھی مشکلات سے دو چار نہ ہونا پڑے۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر میں رواں برس بھاری برف باری ہو رہی ہے، عوام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں اس قدر برفباری آج تک نہیں دیکھی۔
کشمیر میں اس وقت عوام سردی کی لپیٹ میں تو ضرور ہے لیکن قدرت کی بخشی ہوئی خوبصورتی سے بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details