اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑکوں سے گوبر ہٹانے کا حکم نامہ - گوبر ٹھکانے کا کام شروع کیا

کوروناوائرس کے پیش نظر جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے تمام سڑکوں کے کنارے پر جمع شدہ گوبر کو ہٹانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔

سڑکوں سے گوبر ہٹانے کا حکم  نامہ
سڑکوں سے گوبر ہٹانے کا حکم نامہ

By

Published : Apr 6, 2020, 6:59 PM IST

اربن لوکل باڈیز بانڈی پورہ کے پریزڈینٹ بشارت احمد نجار نے تحصیل بانڈی پورہ نے آج حکم نامہ جاری کیا۔

سڑکوں سے گوبر ہٹانے کا حکم نامہ

حکم نامے میں لوگوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنے سڑکوں کے ارد گرد جمع گوبر کو فوری طور ہٹائے ورنہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

بتادیں کہ یہ حکم نامہ کورونا وائرس کے پس منظر میں اٹھایا گیا۔

واضح رہے کہ بانڈی پورہ کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے سڑکوں کے کنارے گوبر ٹھکانے کا کام شروع کیا یے۔

مقامی عوام نے اس طرح کے اٹھائے ہوئے اقدامات کی کافی ستایش کی ہیں ۔

لوگوں کو انتظامیہ کی جانب سے سخت انتبا کیا گیا کہ وہ از خود یہ گوبر اٹھائے اور اگر معیاد ختم ہونے تک نہیں آٹھایا گیا تو ان کے خلاف جرمانہ بھی کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details