اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر میں کورونا سے ایک اور موت

جموں و کشمیر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔

کشمیر میں کورونا سے ایک اور موت
کشمیر میں کورونا سے ایک اور موت

By

Published : May 29, 2020, 5:07 PM IST

گزشتہ روز جنوبی ضلع شوپیاں سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ ایک شخص کی موت ہوئی ہے، تاہم آج اس کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشمیر کے ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس متاثرہ 70 سالہ شخص کی موت واقع ہوئی ہے اور اس طرح سے وادی کشمیر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 25 تک پہنچ گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر میں جنوبی کشمیر کے شوپیان کے باگندر کنی پورہ سے تعلق رکھنے والا ایک 70 ایک شخص کی موت ہوئی تھی، اس کا کوروںا ٹیسٹ آج مثبت آیا ہے۔‎

ABOUT THE AUTHOR

...view details