اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ: پراسرار دھماکے میں نوجوان زخمی - زاسو

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زاسو علاقے میں آج دوپہرمیں ہوئے پر اسراردھماکہ میں ایک مقامی نوجوان شدید طور پر زخمی ہوگیا ۔

پر اسرار دھماکے

By

Published : Jul 12, 2019, 3:12 PM IST

تفصیلات کے مطابق متاثرہ جاوید احمد ڈار زاسو میں ایک کباڑ کی دکان کے پاس موجود کھڑا تھا کہ اچانک ایک دھماکہ ہوا۔

پر اسرار دھماکے

دھماکہ میں جاوید شدید طور زخمی ہوا جسے فوری طور پلوامہ کے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں ابتدائی علاج کے بعد اسے سری نگر منتقل کیا گیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق جاوید کے جسم میں متعدد زخم آئے ہیں اور اس کی حالت فی الحال کافی نازک بتائی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details