اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - سڑک حادثے میں ایک افراد ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے پلماڑ علاقے میں ایک گاڑی سڑک حادثے کا شکار، جس میں ایک مقامی شخص ہلاک ہوگیا۔

سڑک حادثے میں ایک افراد ہلاک

By

Published : May 7, 2019, 6:05 PM IST

اطلاعات کے مطابق پلماڑ علاقے سے تعلق رکھنے والا ارشاد احمد ولد محمد اکبر والد پتم حال چھوٹی گاڑی میں سوار تھا تو گاڑی اچانک کھائی میں گر گئی ۔اس حادثے میں ارشاد احمد موقع وارادات پر ہی ہلاک ہوگیا۔ ارشاد احمد کی لاش ان کے اہل خانہ کے حوالے کی گئی۔

پولیس ایف آئی آر درج کر کے معاملے تفتیش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details